Sunday, 24 August 2014

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی شہری شدیدزخمی

سیالکوٹ.....چارواہ سیکٹرمیں بھارتی سیکیورٹی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بی ایس ایف کی گولہ باری سےگاؤں باجرہ گڑھی میں ایک شہری شدیدزخمی ہوگیا ۔

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=157768

0 comments:

Post a Comment