کراچی.......الیکشن کمیشن کےسابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان سےمتعلق سوشل میڈیا پر حیران کن انکشافات ہوئے ہیں۔سوشل میڈیاپرمحمدافضل خان کی تصاویرسامنےآنے لگیں، ان تصاویر میں سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن تحریک انصاف کےآزادی مارچ میں شریک نظرآرہےہیں۔ واضح رہے کہ افضل خان نے2013 ءکےانتخابات میں بڑےپیمانےپردھاندلی کاالزام عائدکیاہے۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=157752
0 comments:
Post a Comment