پشاور.....پشاور ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد معطل کیا گیا فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن بحال کیے جانے کے بعد نجی ایئرلائن کی ایک پرواز باچاخان ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ ابو ظہبی سے آنے والی اس نجی پرواز میں 160 مسافر سوار ہیں۔ واقعے کے بعد مشتبہہ افراد کی تلاش کیلئےنواحی علاقے ماشوخیل اورسلیمان خیل میں سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے اور علاقےکے تمام راستے کھول دیئےگئے ہیں۔ ایئرپورٹ طیارہ فائرنگ کامقدمہ تھانہ |
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=151835
0 comments:
Post a Comment