کراچی…کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں شیعہ عالم اور تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت 12 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب کالے رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیوں کی برسات کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سخی حسن میں کار پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مشتاق مہمند کے نام سے ہوئی، اس سے قبل اتحاد ٹاوٴن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، لانڈھی عوامی کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو Read More |
0 comments:
Post a Comment